مہنگا جیٹ فیول، پی آئی اے کا مختلف شعبوں کورعایت ختم کرنیکا فیصلہ

لاہور(نیشنل ٹائمز) پی آئی اے نے مہنگے جیٹ فیول کے باعث مختلف شعبوں کے افراد کو ملنے والی رعایت کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
ذرائع کے مطابق پی آئی اے نے طلبہ، سینئر سٹیزنز، جرنلسٹس ، ریٹائرڈ ملٹری پرسنز ، اے ایس ایف اہلکاروں کو ملنے والی رعایت کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ترجمان پی آئی اے نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ تمام قسم کی رعایتی چھوٹ واپس لے لی گئی ہے یہ فیصلہ ایندھن کی قیمتیں معمول پر آنے تک کیلئے کیا گیا ہے ۔ مہنگے جیٹ فیول پر پی آئی اے کو اخراجات میں شدید دبا ؤہے ۔



  تازہ ترین   
امریکا، ایران اور ثالثوں کی ممکنہ 45 روزہ جنگ بندی کی شرائط پر بات چیت
وزیراعظم کا اماراتی بندرگاہ پر حملے میں پاکستانی شہریوں کے زخمی پر اظہارِ تشویش
دوسروں کو دھمکانے والا خود پتھر کے زمانے میں پھنسا ہوا ہے: ایرانی نائب صدر
ایران نے ہمارے حملوں کا جواب دیا تو بھاری قیمت چکانا پڑے گی، اسرائلی وزیر دفاع
روسی و ایرانی وزرائے خارجہ کا رابطہ، سفارتی کوششوں کی راہ ہموار کرنے کا عزم
اسرائیلی جارحیت سے 6 بچوں سمیت 24 ایرانی شہید، جوابی حملے میں 25 امریکی فوجی ہلاک
ٹرمپ خطے کو لامحدود جنگ میں دھکیل رہے،عالمی برادری کردار ادا کرے: ایرانی مشن
امریکی اسرائیلی تنصیبات نشانہ، 8 طیارے تباہ کر دیئے: ایران، جہنم کی آگ برسائیں گے:امریکا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر