اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) کویت کی نجی الجزیرہ ائیرلائن نے پشاور اور سیالکوٹ کیلئے ہفتہ وار 2 پروازیں شروع کرنیکا اعلان کیا ہے۔
کویت کی نجی الجزیرہ ائیرلائن نے پشاور اور سیالکوٹ کیلئے ہفتہ وار 2 پروازیں شروع کرنیکا اعلان کیا ہے ۔پشاور اور سیالکوٹ کیلئے پروازیں دمام کے راستے آپریٹ کی جائیں گی اور ان کا آغاز 15 اپریل سے ہوگا۔
کویتی ائیرلائن کا پشاور ، سیالکوٹ کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان



