بوشہر جوہری پلانٹ پر حملے، روس نے اپنے عملے کے مزید 198 افراد نکال لیے

تہران(نیشنل ٹائمز) ایران کے بوشہر جوہری پاور پلانٹ پر امریکی و اسرائیلی حملوں کے بعد روس نے بوشہر پلانٹ سے اپنے عملے کے مزید 198 افراد کو نکال لیا۔
ایک بیان میں روسی کمپنی نے کہا کہ بوشہر پلانٹ کے اطراف پیشرفت اور بدترین صورتحال کے تحت یہ انخلا کیا جا رہا ہے، پلانٹ کی حدود میں پروجیکٹائل حملے سے عملے کا جاں بحق شخص ایرانی شہری تھا۔سربراہ روسی جوہری کمپنی نے مزید کہا کہ بوشہر جوہری پلانٹ کی صورتحال سے روسی صدر پیوٹن کو آگاہ کر دیا ہے۔خیال رہے کہ یہ حملہ ٹرمپ کے اس اعلان کے باوجود کیا گیا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ 10 دن کیلئے ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے معطل کیے جا رہے ہیں، ٹرمپ کے اعلان کے باوجود اس مدت کے دوران دیگر توانائی تنصیبات پر بھی امریکی و اسرائیلی حملے جاری رہے۔



  تازہ ترین   
امریکی اسرائیلی تنصیبات نشانہ، 8 طیارے تباہ کر دیئے: ایران، جہنم کی آگ برسائیں گے:امریکا
صدرِ مملکت و وزیراعظم کی دنیا بھر کی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد
جارحیت جاری رہی تو پورا خطہ امریکا و اسرائیل کیلئے جہنم بنا دیں گے: ایران
پاکستانی و ایرانی وزرائے خارجہ کا رابطہ، خطے کی بدلتی صورتحال پر گفتگو
بوشہر جوہری پلانٹ پر حملے، روس نے اپنے عملے کے مزید 198 افراد نکال لیے
تابکاری کا اخراج ہوا تو خلیجی ممالک میں بھی زندگی ختم ہو جائے گی: ایرانی وزیر خارجہ
جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے، خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق
ایران میں گرنے والے جہاز کے دوسرے ہوا باز کو بھی بازیاب کرالیا: ٹرمپ کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر