لند ن (نیشنل ٹائمز)لندن میں یہودی کمیونٹی کی ایمبولینسوں کو آگ لگانے کے الزام میں مزید 3 افراد کو گرفتار کرلیاگیا۔۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق17 سے 20 سال کے افراد مختلف مقامات سے گرفتارکئے گئے جبکہ میٹ پولیس کے مطابق 23 مارچ کو پیش آئے واقعہ کے دوملزم گرفتاری کے بعد ضمانت پر ہیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی الزام کی بنیاد پر کچھ افراد کو حراست میں لیا گیا تھا۔
لندن:یہودی کمیونٹی کی ایمبولینسوں کو آگ لگانے کا الزام ، مزید 3 افراد گرفتار



