ریاض (نیشنل ٹائمز)سعودی شہزادی الجوہرا بنت فیصل بن عبداللہ العبدالرحمن آل سعود ، انتقال کرگئیں۔۔سعودی شاہی دیوان کے مطابق شہزادی الجوہرا شہزادہ محمد بن سعود بن فیصل بن عبدالعزیز آل سعود کی والدہ تھیں۔بیان کے مطابق مرحومہ کی نمازِ جنازہ گزشتہ روز ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی گئی۔
سعودی شہزادی الجوہرا بنت فیصل انتقال کر گئیں،نماز جنازہ ادا



