سجاول کے قریب دریائے سندھ میں کشتی الٹ گئی، 4افراد لاپتہ

بدھوتالپر (نیشنل ٹائمز)سجاول کے قریب دریائے سندھ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں گاؤں یعقوب منارو کے قریب تیز ہواؤں کے باعث کشتی الٹ گئی، کشتی میں سوار افراد مزدوری کرکے اپنے گھروں کو واپس جا رہے تھے کہ تیز ہواؤں نے ان کی کشتی الٹ دی۔ مقامی ذرائع کے مطابق کشتی میں 16 افراد سوار تھے جن میں سے 12 افراد اپنی مدد آپ کے تحت تیر کر محفوظ باہر نکلنے میں کامیاب ہوگئے جبکہ 4 افراد تاحال لاپتہ ہیں جن میں حبی زوجہ بدو منارو، شان زوجہ حنیف منارو، حبیب اللہ منارو اور عیسن منارو شامل ہیں جن کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے ۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ اطلاع دینے کے باوجود انتظامیہ موقع پر نہیں پہنچی۔



  تازہ ترین   
بھارت ایک سال بعد بھی معرکہ حق میں شکست تسلیم کرنے سے انکاری ہے: آئی ایس پی آر
بھارت میں گرفتاریوں کو پاکستان سے جوڑنے کے الزامات بدنیتی پر مبنی ہیں: دفتر خارجہ
مون سون شجرکاری کا آغاز، درختوں کا تحفظ قومی ذمہ داری ہے: صدر مملکت
پاکستان نے اقوام متحدہ کی کانفرنس برائے تخفیف اسلحہ کی صدارت سنبھال لی
میر واعظ عمر فاروق کو نظر بند کر کے مذہبی اجتماع میں شرکت سے روک دیا گیا
لاہور: داماد نے بیوی سمیت 4 سسرالی قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی
امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں ایران کے 100 طیارے تباہ ہوئے: فرزانے صادق
ٹرمپ کی جانب سے مکہ دفاعی معاہدے کی حمایت کو سراہتے ہیں: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر