اسلام آباد (شِنہوا) پاکستان، سعودی عرب، مصر اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ پر مشتمل چار فریقی اجلاس کا اسلام آباد میں آغاز ہوگیا ہے۔ یہ اجلاس مشرق وسطیٰ کی موجودہ کشیدگی کے حوالے سے منعقد کیا گیا ہے۔
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے حوالے سے اسلام آباد میں 4 ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس



