9سال میں 27 ہزار ٹاورز فائیو جی سروس پر منتقل کرنے کا ہدف

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے )نے موبائل ٹیلی کام کمپنیوں کو ملک بھر میں فائیو جی سروس کے آغاز کیلئے نو سالہ منصوبہ دے دیا ۔ منصوبے کے مطابق تینوں کمپنیوں کو مجموعی طور پر نو سال میں 27 ہزار ٹاورز فائیو جی سروس پر منتقل کرنے کا ہدف دیا گیا ہے ۔اتھارٹی کے مطابق ہر کمپنی سالانہ ایک ہزار ٹاورز فائیو جی سروس کیلئے منتقل کرے گی جن میں 800 موجودہ ٹاورز کو اپ گریڈ کیا جائے گا جبکہ 200 نئے ٹاورز نصب کیے جائیں گے ۔اس طرح ہر کمپنی نو سال میں مجموعی طور پر 9 ہزار ٹاورز فائیو جی سروس پر منتقل کرے گی جبکہ تینوں کمپنیاں مل کر ملک بھر میں مجموعی طور پر 27 ہزار ٹاورز فائیو جی نظام پر منتقل کریں گی۔ ان میں 5 ہزار 400 نئے ٹاورز نصب کیے جائیں گے جبکہ 21 ہزار 600 موجودہ ٹاورز کو جدید نظام کے مطابق اپ گریڈ کیا جائے گا۔



  تازہ ترین   
بھارت ایک سال بعد بھی معرکہ حق میں شکست تسلیم کرنے سے انکاری ہے: آئی ایس پی آر
بھارت میں گرفتاریوں کو پاکستان سے جوڑنے کے الزامات بدنیتی پر مبنی ہیں: دفتر خارجہ
مون سون شجرکاری کا آغاز، درختوں کا تحفظ قومی ذمہ داری ہے: صدر مملکت
پاکستان نے اقوام متحدہ کی کانفرنس برائے تخفیف اسلحہ کی صدارت سنبھال لی
میر واعظ عمر فاروق کو نظر بند کر کے مذہبی اجتماع میں شرکت سے روک دیا گیا
لاہور: داماد نے بیوی سمیت 4 سسرالی قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی
امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں ایران کے 100 طیارے تباہ ہوئے: فرزانے صادق
ٹرمپ کی جانب سے مکہ دفاعی معاہدے کی حمایت کو سراہتے ہیں: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر