تہران(نیشنل ٹائمز)ایران کے صدر مسعود پزشکیان جنگ کے سائے میں تہران کے سپرسٹور پہنچ گئے ،انہوں نے شہریوں سے ملاقات کی اورانکی خیریت دریافت کی ، سپرمارکیٹ میں صدر مسعود پزشکیان کو دیکھ کر شہریوں نے خوشی کا اظہار کیا اور ہاتھ ملایا، اس موقع پر موجود شہریوں نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔
ایرانی صدر سپر سٹور پہنچ گئے ، شہریوں سے ملاقات



