ٹرمپ کی دنیا کے سب سے بڑے طیارہ بردار بحری جہاز پر ایرانی حملے کی تصدیق

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے طیارہ بردار بحری جہاز جیرالڈ پر ایرانی حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے دنیا کے سب سے بڑے طیارہ بردار جہاز کو 17 مختلف زاویوں سے نشانہ بنایا۔ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا ایران کا حملہ بہت شدید تھا، جہاز پر موجود لوگ جان بچانے کے لیے بھاگے، رات ایک بجے ہر 32 سیکنڈ بعد تیز رفتار طیارے جہاز سے اڑان بھر رہے تھے۔ٹرمپ نے مزید کہا کہ حملے سے قبل غیر معمولی سرگرمیوں نے سنگین صورتحال کا اشارہ دیا۔
دونوں ممالک میں بات چیت کا عمل جاری، ایران ڈیل چاہتا ہے: امریکی صدر
علاوہ ازیں امریکی بحری بیڑا یو ایس ایس جارج ایچ ڈبلیو بش نارووک سے مشرق وسطیٰ کے لیے روانہ کر دیا گیا، بحری بیڑا خطے میں موجود جیرالڈ آرفورڈ اورابراہم لنکن کے ساتھ شامل ہوسکتا ہے۔
اس اقدام سےمشرقِ وسطیٰ میں امریکی طیارہ برداربحری جہازوں کی 3 ہوجائے گی، آگ سےمتاثربحری بیڑا فورڈ جزیرہ کریٹ میں مرمت کے لیے لنگرانداز ہے، تیسرے بیڑے کی آمد کا مقصد ایران کے خلاف امریکی عسکری آپریشنزکوتقویت دینا ہے۔



  تازہ ترین   
وزیراعظم شہباز شریف کا صدرِ ایران سے رابطہ، اسرائیلی حملوں کی مذمت، یکجہتی کا اظہار کیا
پاکستان، سعودیہ، مصر اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کل اسلام آباد میں ملاقات کریں گے
ایران کے راستے برآمدات: بینک گارنٹی اور کریڈٹ لیٹر کی شرط عارضی معطل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے
ٹرمپ کی دنیا کے سب سے بڑے طیارہ بردار بحری جہاز پر ایرانی حملے کی تصدیق
پاکستان اور چین کا خطے میں امن اور سفارتی روابط کے فروغ کے عزم کا اعادہ
دونوں ممالک میں بات چیت کا عمل جاری، ایران ڈیل چاہتا ہے: امریکی صدر
ایران جنگ رکوانے کا مشن، اسلام آباد میں 29، 30 مارچ کو 4 فریقی اجلاس ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر