سوئی سدرن نے عیدالفطر کے دوران گیس فراہمی کا نیا شیڈول جاری کر دیا

کراچی (نیشنل ٹائمز) سوئی سدرن نے عیدالفطر کے موقع پر گیس فراہمی کے لیے نیا شیڈول جاری کیا ہے، جس کے مطابق چاند رات سے عید کے پہلے دن گیس دن بھر دستیاب رہے گی۔

شیڈول کے مطابق:

  • عید کے پہلے دن رات 12 بجے تک گیس کی فراہمی بلا تعطل جاری رہے گی۔
  • عید کے دوسرے روز رات 12 بجے سے صبح 6 بجے تک گیس معطل رہے گی۔
  • عید کے تیسرے روز صبح 6 بجے سے رات 12 بجے تک گیس دستیاب ہوگی۔
  • عید کے چوتھے روز صبح 6 بجے سے رات 10 بجے تک گیس فراہم کی جائے گی۔
  • 24 مارچ سے رات 10 بجے سے صبح 5 بجکر 30 منٹ تک گیس کی معطلی کا سابق شیڈول بحال ہوگا۔

سوئی سدرن نے بتایا کہ گیس لائن پیک کو متوازن رکھنے اور پریشر برقرار رکھنے کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے گئے ہیں۔



  تازہ ترین   
بھارت ایک سال بعد بھی معرکہ حق میں شکست تسلیم کرنے سے انکاری ہے: آئی ایس پی آر
بھارت میں گرفتاریوں کو پاکستان سے جوڑنے کے الزامات بدنیتی پر مبنی ہیں: دفتر خارجہ
مون سون شجرکاری کا آغاز، درختوں کا تحفظ قومی ذمہ داری ہے: صدر مملکت
پاکستان نے اقوام متحدہ کی کانفرنس برائے تخفیف اسلحہ کی صدارت سنبھال لی
میر واعظ عمر فاروق کو نظر بند کر کے مذہبی اجتماع میں شرکت سے روک دیا گیا
لاہور: داماد نے بیوی سمیت 4 سسرالی قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی
امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں ایران کے 100 طیارے تباہ ہوئے: فرزانے صادق
ٹرمپ کی جانب سے مکہ دفاعی معاہدے کی حمایت کو سراہتے ہیں: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر