چائنہ کوسٹ گارڈ نے اپنی سمندر حدود میں داخل ہونے والی جاپانی کشتی کو بھگا دیا

بیجنگ (شِنہوا) چائنہ کوسٹ گارڈ (سی سی جی) نے چین کے دیاؤ یو ڈاؤ کے علاقائی سمندر میں داخل ہونے والی ایک جاپانی ماہی گیر کشتی کو وہاں سے بھگا دیا۔
سی سی جی نے اپنے بیان میں کہا کہ اس نے قانون کے مطابق ضروری اقدامات کئے اور کشتی کو نکالنے کے لئے وارننگ جاری کی۔ بیان میں جاپان پر زور دیا گیا کہ وہ متعلقہ پانیوں میں تمام خلاف ورزیوں اور اشتعال انگیز کارروائیوں کو فوری طور پر بند کرے۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ ہم دیاؤ یو ڈاؤ کے اطراف کے پانیوں میں حقوق کے تحفظ اور قانون نافذ کرنے کی کارروائیاں جاری رکھیں گے تاکہ چین کی خودمختاری اور سمندری حقوق و مفادات کا بھرپور دفاع کیا جا سکے۔



  تازہ ترین   
ایران کے سپریم لیڈر نے 2 ممالک کیجانب سے امریکا سے کشیدگی کم کرنے کی تجاویز مسترد کردیں
پاکستان باضابطہ رابطہ کرے تو سستا تیل فراہم کر سکتے ہیں: روسی سفیر
ایرانی سکیورٹی چیف علی لاریجانی نے اسرائیلی دعوے ہوا میں اڑا دیے، ٹیلیگرام اور ایکس پر پیغام
کابل اور ننگرہار میں فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا: وفاقی وزیر اطلاعات
ٹرمپ بھی بوکھلاہٹ کا شکار، ایک ہی تقریر میں بیان بدلنے لگے
حکومت کا منی لانڈرنگ اور حوالہ ہنڈی کیخلاف بڑے کریک ڈاؤن کا فیصلہ
ایرانی بحریہ کی قربانیاں قوم کے دلوں میں زندہ رہیں گی: علی لاریجانی کا نوٹ
جنگ کا 17 واں روز: تہران اور دوحہ میں دھماکے، بیروت پر بمباری، بغداد میں امریکی سفارتخانہ پھر نشانہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر