آج اور کل بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) این ڈی ایم اے کے مطابق آ ج سے 16 مارچ تک شمالی پاکستان سمیت بیشتر علاقوں میں بارش متوقع ہے جس سے لینڈ سلائیڈنگ اور سفری رکاوٹوں میں اضافہ کا خدشہ ہے۔
ترجمان این ڈی ایم اے نے اپنے پیغام میں مقامی انتظامیہ اور متعلقہ محکموں کو چوکس رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ 16 مارچ تک گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔



  تازہ ترین   
ایرانی حملوں کی 52 ویں لہر، آبنائے ہرمز امریکا اور اس کے اتحادیوں کے علاوہ سب کیلئے کھلی ہے: عراقچی
کوہاٹ: سی ٹی ڈی اور پولیس کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک
پاک فوج کے کامیاب حملے، قندھار میں انتہائی اہم ٹیکنیکل ایکوپمنٹ سٹوریج ٹنل تباہ
ٹرمپ نے ایران کے خارگ جزیرے پر مزید بم برسانے کا عندیہ دے دیا
سوئٹزرلینڈ کا امریکی فوجی پروازوں کو فضائی حدود کی اجازت دینے سے انکار
دنیا بھر میں مسلمانوں کے خلاف نفرت اور تعصب کے خاتمے کی ضرورت ہے: صدر، وزیراعظم
بھارت افغان سرزمین کے ذریعے دہشت گردی بند کرے: دفتر خارجہ
پٹرولیم کفایت شعاری سے حاصل رقم عوامی فلاح کیلئے استعمال ہوگی: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر