اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹ نے ہفتے میں عوام کی سہولت کیلئے ہفتے میں5دن آفس کھلے رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔
اس سے قبل ایک پبلک نوٹس کے ذریعے ہفتے کے 4 دن پاسپورٹ آفس کھلے رکھنے کا اعلان کیا گیا تھا۔اب حسب سابق پیر سے جمعہ تک پاسپورٹ آفس کے تمام فیلڈ فارمیشنز، دفاتر کھلے رہیں گے۔
عوام کی سہولت کیلئے پاسپورٹ دفاتر ہفتے میں 5 دن کھلے رکھنے کا فیصلہ



