سعودی ولی عہد کا فرانس کے صدر سے ٹیلیفونک رابطہ،خطے میں کشیدگی پر اظہار تشویش

ریاض (نیشنل ٹائمز)دی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے فرانس کے صدر ایمانوئیل میکخواں سے فون پر بات چیت کی، جس کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے میں جاری فوجی کشیدگی اور اس کے عالمی سلامتی پر ممکنہ اثرات پر تبادلہ خیال کیا۔
دونوں فریقوں نے حالیہ پیش رفت پر تشویش کا اظہار کیا۔ شہزادہ محمد بن سلمان اور فرانسیسی صدر نے اس بات پر بھی زور دیا کہ ایسے تمام اقدامات کو روکنا ضروری ہے جو سکیورٹی اور استحکام کو مزید خطرے میں ڈال سکتے ہیں ،انہوں نے بگڑتی ہوئی صورتحال کے دوران تحمل اور بردباری اختیار کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ دونوں رہنما ئوں نے خطے میں مزید کشیدگی کو روکنے اور استحکام برقرار رکھنے کے لیے جاری وسیع تر کوششوں کا بھی جائزہ لیا۔



  تازہ ترین   
آبنائے ہرمز سے خود تیل لائیں، امریکا مدد نہیں کرے گا: ٹرمپ یورپی ممالک پر برس پڑے
اسلام آباد میں تاجر کا قتل افسوسناک واقعہ، گینگ گرفتار کر لیا: طلال چودھری
وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ دورہ پر چین پہنچ گئے
اسحاق ڈار کا دورہ اہم، ایران سمیت علاقائی امور پر یکساں مؤقف رکھتے ہیں: چین
ٹرمپ آبنائے ہرمز کے بغیر بھی جنگ ختم کرنے پر آمادہ: امریکی اخبار، عرب ممالک اخراجات دیں: وائٹ ہاؤس
ثالثی پیشکش نیک نیتی پر مبنی، فیصلے فریقین نے خود کرنے ہیں: سفیر پاکستان
اسرائیلی پارلیمنٹ میں فلسطینیوں کو سزائے موت دینے کا متنازعہ قانون منظور
ایران کے اسرائیل اور امریکی کمانڈ اینڈ کنٹرول مراکز، ویپن سپورٹ تنصیبات پر حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر