امریکی ایئرپورٹس کاسکیورٹی عملہ تنخواہوں سے محروم، سفری نظام متاثر

واشنگٹن (نیشنل ٹائمز)امریکا میں وفاقی حکومت کے جزوی شٹ ڈاؤن کو تقریباً ایک ماہ مکمل ہونے کو ہے اور کانگریس میں جاری بجٹ تنازع میں تعطل کے باعث ملک بھر میں سفری نظام متاثر ہونا شروع ہوگیا۔امریکی ایئرپورٹس پر تعینات سکیورٹی اہلکاروں کو تاحال تنخواہ نہیں مل سکی ۔ فنڈنگ کے تعطل کے باعث ٹرانسپورٹیشن سکیورٹی ایڈمنسٹریشن کے ہزاروں ملازمین کو بغیر تنخواہ کام کرنا پڑ رہا ہے ،دو ہفتے قبل سکیورٹی اہلکاروں کو صرف جزوی ادائیگی کی گئی تھی ۔ محکمہ ہوم لینڈ سکیورٹی کے مطابق 14 فروری کو شٹ ڈاؤن شروع ہونے کے بعد سے اب تک 300 سے زائد ملازمین ادارہ چھوڑ چکے ہیں جبکہ امریکی میڈیا کے مطابق غیر حاضری کے واقعات بھی دگنے سے زیادہ ہو گئے ہیں۔



  تازہ ترین   
آبنائے ہرمز سے خود تیل لائیں، امریکا مدد نہیں کرے گا: ٹرمپ یورپی ممالک پر برس پڑے
اسلام آباد میں تاجر کا قتل افسوسناک واقعہ، گینگ گرفتار کر لیا: طلال چودھری
وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ دورہ پر چین پہنچ گئے
اسحاق ڈار کا دورہ اہم، ایران سمیت علاقائی امور پر یکساں مؤقف رکھتے ہیں: چین
ٹرمپ آبنائے ہرمز کے بغیر بھی جنگ ختم کرنے پر آمادہ: امریکی اخبار، عرب ممالک اخراجات دیں: وائٹ ہاؤس
ثالثی پیشکش نیک نیتی پر مبنی، فیصلے فریقین نے خود کرنے ہیں: سفیر پاکستان
اسرائیلی پارلیمنٹ میں فلسطینیوں کو سزائے موت دینے کا متنازعہ قانون منظور
ایران کے اسرائیل اور امریکی کمانڈ اینڈ کنٹرول مراکز، ویپن سپورٹ تنصیبات پر حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر