ایف بی آر کے حساس ڈیٹا کو سائبر حملوں سے محفوظ بنانے کیلئے سخت حفاظتی اقدامات نافذ

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے سائبر حملوں کے خطرات کے پیش نظر اپنے حساس ڈیٹا کے تحفظ کیلئے سکیورٹی اقدامات مزید سخت کر دئیے، دشمن ممالک سے آنیوالی انٹرنیٹ ٹریفک روکنے کیلئے جیو فینسنگ کنٹرولز نافذ کردیا گیا۔
ڈیٹا سکیورٹی سے متعلق اقدامات کی تحریری رپورٹ قائمہ کمیٹی کو پیش کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ ایف بی آر اور پاکستان ریونیو آٹومیشن لمیٹڈ کے انفراسٹرکچر پر جدید سکیورٹی کنٹرولز مکمل طور پر فعال ہیں ، پرال ہیڈ آفس کے ڈیٹا سینٹر میں بھی جدید حفاظتی نظام نافذ کر دیا گیا ہے ۔ ایف بی آر ہاؤس اور کراچی ڈیٹا سینٹر میں بھی سکیورٹی نظام کے نفاذ کا عمل جاری ہے جبکہ ٹور اور غیر مجاز وی پی این براؤزرز کے ذریعے آنے والی گمنام ٹریفک پر بھی کڑی پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔



  تازہ ترین   
اسرائیل کی لبنان میں موجودگی معاہدے کی خلاف ورزی ہوگی: ایران
امریکا اور ایران کے درمیان 14 نکاتی ’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘ پر دستخط، فوری نفاذ
ٹرمپ اور پزشکیان نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے: وزیراعظم کی توثیق
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیراعظم کو قاتل کہہ دیا
نفرت پر مبنی بیانیوں، تعصب اور اشتعال انگیزی کا ملکر مقابلہ کرنا ہوگا: صدر مملکت
مفاہمت کا حتمی متن طے پاگیا، فریقین نے الیکٹرانک دستخط کر دیے: ایران کی تصدیق
امریکہ ایران معاہدے میں لبنان سمیت تمام محاذوں پر جنگ بندی شامل
معاہدہ امریکی ناکامی، جنگ میں فتح نے مذاکرات کی مضبوط بنیاد فراہم کی: باقر قالیباف





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر