افغان لیبر کی ایران سے واپسی وطن میں بھی جنگ کا سامنا

اسلام قلعہ(نیشنل ٹائمز)افغانستان کے مغربی صوبے ہرات کے اسلام قلعہ سرحدی مقام پر تھکے ہوئے افغان مزدور ایران سے واپس وطن پہنچ رہے ہیں۔
جہاں انہیں اپنے وطن میں بھی جنگ اور انسانی بحران کا سامنا ہے ۔ طالبان شاہ قزوین میں زرعی شعبے میں کام کر رہے تھے ، انہوں نے بتایا کہ قحط کے باعث گھریلو کاشتکاری ممکن نہ ہونے پر وہ ایران میں کمائی کر کے سات افراد کا پیٹ پالتے تھے ۔ انہوں نے کہااگر یہاں نوکری نہ ملی تو ہمیں دوبارہ ہجرت کرنا پڑے گی، ہمارے پاس اور کوئی چارہ نہیں۔



  تازہ ترین   
بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کو تنصیبات کے معائنے کی دعوت نہیں دی: ایران
اسرائیل ایران امن معاہدے کو سبوتاژ کر سکتا ہے، امریکی انٹیلی جنس کا انتباہ
امریکی صدر کی ایک بار پھر پاکستانی قیادت کی کھل کر تعریف
سعودی ولی عہد کی امن معاہدے کی کامیاب تکمیل پر شہباز شریف کو مبارکباد
اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان نئی جنگ بندی کے باوجود خطے میں کشیدگی برقرار
وزیراعظم کا پٹرول 74، ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لٹر کمی کا اعلان
وزیراعظم کا پٹرول 74، ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لٹر کمی کا اعلان
ایران امریکا معاہدہ: قومی اسمبلی میں اظہار تشکر کی قرارداد منظور





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر