حضرت علیؓ کی تعلیمات ہمارے لئے مشعل راہ :عظمیٰ بخاری

لاہور(نیشنل ٹائمز)وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے یوم شہادت حضرت علی ؓ کے موقع پر اپنے خصوصی بیان میں کہا کہ حضرت علیؓ کی شجاعت، بہادری اور جرات لازوال ہیں۔ حضرت علیؓ کی تعلیمات ہمارے لیے مشعل راہ ہیں ،حضرت علیؓ کی طرز زندگی نے ہمیں کئی اہم سبق سکھائے ہیں اور شہادت کے وقت بھی انہوں نے نماز کو ترجیح دی، جو ان کی اعلیٰ اخلاقی اور روحانی شخصیت کا عکاس ہے ۔ یوم علیؓ کے موقع پر صوبے بھر میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ۔ نکالے گئے جلوس اور مجالس عزا کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لئے پنجاب پولیس کے افسران اور اہلکار مکمل چاق و چوبند رہے اور احسن طریقے سے اپنے فرائض سرانجام دیئے اور عزاداروں کے تحفظ کو یقینی بنایا ۔ تمام جلوس نماز مغرب سے قبل اختتام پذیر ہو ئے ، انہوں نے یقین دلایا کہ حکومت پنجاب اور سکیورٹی ادارے ہر ممکن اقدامات کے ذریعے عوام کے تحفظ اور امن و امان کو یقینی بنانے میں مکمل طور پر متحرک ہیں۔



  تازہ ترین   
امریکا، ایران مفاہمتی یادداشت پر دستخط تاریخی پیشرفت ہے: بلاول بھٹو زرداری
اسرائیل کی لبنان میں موجودگی معاہدے کی خلاف ورزی ہوگی: ایران
امریکا اور ایران کے درمیان 14 نکاتی ’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘ پر دستخط، فوری نفاذ
ٹرمپ اور پزشکیان نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے: وزیراعظم کی توثیق
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیراعظم کو قاتل کہہ دیا
نفرت پر مبنی بیانیوں، تعصب اور اشتعال انگیزی کا ملکر مقابلہ کرنا ہوگا: صدر مملکت
مفاہمت کا حتمی متن طے پاگیا، فریقین نے الیکٹرانک دستخط کر دیے: ایران کی تصدیق
امریکہ ایران معاہدے میں لبنان سمیت تمام محاذوں پر جنگ بندی شامل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر