ایران کے خلیجی ممالک پر حملو ں سے اتفاق نہیں :چین

بیجنگ(نیشنل ٹائمز) چینی دفتر خارجہ نے ایران کی طرف سے خلیجی ممالک پر حملوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ چین اس سے اتفاق نہیں کرتا۔غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق چینی دفتر خارجہ کے ترجمان نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ چین خلیجی ممالک پرحملوں سے اتفاق نہیں کرتا، شہریوں اور غیر فوجی اہداف پر ہونے والے اندھا دھند حملوں کی مذمت کرتے ہیں،دفترخارجہ نے کہاجلد از جلد مکالمہ اور مذاکرات ہی مسئلے کا واحد حل ہے ،چین امن کے قیام کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھے گا،امن بحال کرنے کیلئے چین تمام فریقوں کے ساتھ رابطے مضبوط کرے گا۔



  تازہ ترین   
چین سے ایران تنازع میں مداخلت نہ کرنے کی درخواست کی، بیجنگ نے اتفاق کیا: ٹرمپ
بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کو تنصیبات کے معائنے کی دعوت نہیں دی: ایران
اسرائیل ایران امن معاہدے کو سبوتاژ کر سکتا ہے، امریکی انٹیلی جنس کا انتباہ
امریکی صدر کی ایک بار پھر پاکستانی قیادت کی کھل کر تعریف
سعودی ولی عہد کی امن معاہدے کی کامیاب تکمیل پر شہباز شریف کو مبارکباد
اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان نئی جنگ بندی کے باوجود خطے میں کشیدگی برقرار
وزیراعظم کا پٹرول 74، ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لٹر کمی کا اعلان
وزیراعظم کا پٹرول 74، ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لٹر کمی کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر