ایل پی جی قیمتوں میں اضافے کی خبر یں بے بنیادہیں، ترجمان اوگرا

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمتیں مقررہ طریقہ کار کے مطابق ہر ماہ کی یکم تاریخ سے مؤثر ہوتی ہیں۔
ترجمان اوگرا کے مطابق اس وقت ایل پی جی کی قیمت میں کسی نئے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا، لہٰذا قیمتوں میں اضافے سے متعلق گردش کرنے والی خبریں اور افواہیں بے بنیاد ہیں۔عوام سے درخواست ہے کہ اوگرا کی مقرر کردہ قیمتوں پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں۔



  تازہ ترین   
اسحاق ڈار کا دورہ اہم، ایران سمیت علاقائی امور پر یکساں مؤقف رکھتے ہیں: چین
ٹرمپ آبنائے ہرمز کے بغیر بھی جنگ ختم کرنے پر آمادہ: امریکی اخبار، عرب ممالک اخراجات دیں: وائٹ ہاؤس
ثالثی پیشکش نیک نیتی پر مبنی، فیصلے فریقین نے خود کرنے ہیں: سفیر پاکستان
اسرائیلی پارلیمنٹ میں فلسطینیوں کو سزائے موت دینے کا متنازعہ قانون منظور
ایران کے اسرائیل اور امریکی کمانڈ اینڈ کنٹرول مراکز، ویپن سپورٹ تنصیبات پر حملے
مشاورتی اجلاس: صوبوں کی سمارٹ لاک ڈاؤن کی مخالفت، کفایت شعاری اقدامات کا عزم
بھارت کی ایک اور فالس فلیگ کی سازش بے نقاب ہوگئی:ذرائع
جنگ کے خاتمے کا کوئی بھی فیصلہ ہماری شرائط پر ہوگا: ایرانی صدر کا واضح پیغام





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر