سپریم کورٹ:فوری نوعیت کے مقدمات کیلئے نیا طریقہ کار نافذ

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)سپریم کورٹ نے چیف جسٹس کی منظوری سے فوری نوعیت کے مقدمات کے لیے نیا طریقہ کار نافذ کر دیا۔ اعلامیے کے مطابق جمعہ اور ہفتہ کو عدالت میں صرف ہنگامی مقدمات وصول کیے جائیں گے جس کے لیے ادارتی ڈیسک جمعہ اور  ہفتہ کو فعال رہے گا، عوامی سہولت مرکز صبح 9 بجے سے دوپہر 12:30 تک کھلا رہے گا۔ فوری نوعیت کے مقدمات رجسٹرار سپریم کورٹ کی منظوری کے بعد وصول کیے جائیں گے ۔ سپریم کورٹ رولز 2025 کے تحت ہنگامی مقدمات کی وصولی کا شیڈول جاری کیا گیا ہے تاکہ عدالت میں عوام کو فوری قانونی سہولت فراہم کی جا سکے اور غیر ہنگامی کیسز کی کارروائی معمول کے دنوں تک محدود رہے ۔



  تازہ ترین   
بھارت ایک سال بعد بھی معرکہ حق میں شکست تسلیم کرنے سے انکاری ہے: آئی ایس پی آر
بھارت میں گرفتاریوں کو پاکستان سے جوڑنے کے الزامات بدنیتی پر مبنی ہیں: دفتر خارجہ
مون سون شجرکاری کا آغاز، درختوں کا تحفظ قومی ذمہ داری ہے: صدر مملکت
پاکستان نے اقوام متحدہ کی کانفرنس برائے تخفیف اسلحہ کی صدارت سنبھال لی
میر واعظ عمر فاروق کو نظر بند کر کے مذہبی اجتماع میں شرکت سے روک دیا گیا
لاہور: داماد نے بیوی سمیت 4 سسرالی قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی
امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں ایران کے 100 طیارے تباہ ہوئے: فرزانے صادق
ٹرمپ کی جانب سے مکہ دفاعی معاہدے کی حمایت کو سراہتے ہیں: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر