اگر جنگ ہوئی تو پیچھے نہیں ہٹیں گے :ایران پر حملے غیرقانونی ،شرمناک:شمالی کوریا

پیانگ یانگ(نیشنل ٹائمز)شمالی کوریا کے صدر کیم جونگ ان نے امریکا ، اسرائیل اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر سخت موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ وہ جنگ نہیں چاہتے ، لیکن اگر جنگ ہوئی تو پیچھے نہیں ہٹیں گے۔کیم جونگ نے فوجی اہلکاروں کے اجتماع سے خطاب میں امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملوں کو شرمناک اور غیرقانونی قرار دیا اور اپنے ملک کی فوجی طاقت کا حوالہ دیا۔ تجزیہ کاروں کے مطابق شمالی کوریا ممکنہ طور پر ایران بحران کو اپنے جوہری پروگرام کے جواز کے طور پر پیش کر رہا ہے ۔



  تازہ ترین   
بنوں کے نیم قبائلی علاقے میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے، 7 افراد جاں بحق
چین سے ایران تنازع میں مداخلت نہ کرنے کی درخواست کی، بیجنگ نے اتفاق کیا: ٹرمپ
بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کو تنصیبات کے معائنے کی دعوت نہیں دی: ایران
اسرائیل ایران امن معاہدے کو سبوتاژ کر سکتا ہے، امریکی انٹیلی جنس کا انتباہ
امریکی صدر کی ایک بار پھر پاکستانی قیادت کی کھل کر تعریف
سعودی ولی عہد کی امن معاہدے کی کامیاب تکمیل پر شہباز شریف کو مبارکباد
اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان نئی جنگ بندی کے باوجود خطے میں کشیدگی برقرار
وزیراعظم کا پٹرول 74، ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لٹر کمی کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر