مودی کی ایک فون کال اسرائیل ایران جنگ رکوا سکتی :اماراتی سفیر

نئی دہلی (نیشنل ٹائمز)بھارت میں متحدہ عرب امارات کے سفیر حسین حسن مرزا کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیرِ اعظم مودی کی ایک فون کال اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری جنگ کو روکنے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔
بھارتی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے حسین حسن مرزا نے کہا کہ وزیر اعظم مودی کے دونوں ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات کشیدگی کم کرنے میںمددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔مودی حال ہی میں اسرائیل کا دورہ کر چکے ہیں جبکہ ایران کے ساتھ بھی ان کے قریبی تعلقات ہیں۔انہوں نے کہا کہ بھارت ایران کے تیل کا ایک بڑا خریدار بھی رہا ہے ، اس لیے بھارت اس تنازع میں سفارتی کردار ادا کر سکتا ہے ۔



  تازہ ترین   
بنوں کے نیم قبائلی علاقے میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے، 7 افراد جاں بحق
چین سے ایران تنازع میں مداخلت نہ کرنے کی درخواست کی، بیجنگ نے اتفاق کیا: ٹرمپ
بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کو تنصیبات کے معائنے کی دعوت نہیں دی: ایران
اسرائیل ایران امن معاہدے کو سبوتاژ کر سکتا ہے، امریکی انٹیلی جنس کا انتباہ
امریکی صدر کی ایک بار پھر پاکستانی قیادت کی کھل کر تعریف
سعودی ولی عہد کی امن معاہدے کی کامیاب تکمیل پر شہباز شریف کو مبارکباد
اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان نئی جنگ بندی کے باوجود خطے میں کشیدگی برقرار
وزیراعظم کا پٹرول 74، ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لٹر کمی کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر