ایران کا امریکا، اسرائیل کے حمایتی شہریوں کی جائیداد ضبط کرنیکا اعلان

تہران(نیشنل ٹائمز) ایرانی عدلیہ نے اعلان کیا ہے کہ جو ایرانی شہری بیرون ملک اسرائیل اور امریکا کے ساتھ تعاون کریں گے۔
ان کی جائیداد ضبط کی جائے گی اور انہیں قانونی سزائیں دی جائیں گی۔ عدلیہ کی ویب سائٹ میزان آن لائن کے مطابق پراسیکیوٹر جنرل کے دفتر نے کہا کہ یہ کارروائی 12 روزہ جنگ کے بعد منظور ہونے والے قانون کے تحت کی جائے گی، حکام کا کہنا ہے کہ قانون کے مطابق امریکا اور اسرائیل کیساتھ ہر قسم کی شراکت جرم شمار ہوگی۔



  تازہ ترین   
خطے میں پاکستان کا کلیدی کردار، خارجہ پالیسی سے متعلق بحث سے اجتناب کیا جائے: اعظم نذیر تارڑ
5جی اسپیکٹرم کی نیلامی کا تیسرا راؤنڈ مکمل: پی ٹی اے نے 507 ملین ڈالر کما لئے
پاک فوج کی افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کیخلاف کارروائیاں، اہم پوسٹیں اور مراکز تباہ
ایران جنگ خاتمے کے قریب، نئی ایرانی قیادت کو بھی مار دیں گے: امریکی صدر
ٹرمپ کا جنگ جلد ختم کرنے کا اشارہ، سٹاک مارکیٹ میں 11 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
امریکی اور اسرائیلی طیاروں کی نئے سپریم لیڈر کے اعلان کے بعد ایران پر شدید بمباری
پی ٹی اے کے زیراہتمام پاکستان میں 5 جی سپیکٹرم کی نیلامی کا باقاعدہ آغاز
روسی صدر پیوٹن کا ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران سے جنگ ختم کرنے کا مشورہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر