نیٹو نے ترک فضائی حدود میں ایک اور ایرانی میزائل مار گرایا

کیف (نیشنل ٹائمز) ترکیہ نے تصدیق کی ہے کہ نیٹو کے فضائی دفاعی نظام نے ایک اور ایرانی بیلسٹک میزائل کو فضائی حدود میں مار گرایا ہے ۔ ترک وزارت دفاع کے مطابق ایران سے داغا گیا ۔میزائل مشرقی بحیرہ روم میں نیٹو کے میزائل دفاعی نظام نے تباہ کیا۔ میزائل کے کچھ ٹکڑے غازی عنتاب کے قریب کھلے علاقے میں گرے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ یہ پانچ دنوں میں دوسرا واقعہ ہے ۔



  تازہ ترین   
خطے میں پاکستان کا کلیدی کردار، خارجہ پالیسی سے متعلق بحث سے اجتناب کیا جائے: اعظم نذیر تارڑ
5جی اسپیکٹرم کی نیلامی کا تیسرا راؤنڈ مکمل: پی ٹی اے نے 507 ملین ڈالر کما لئے
پاک فوج کی افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کیخلاف کارروائیاں، اہم پوسٹیں اور مراکز تباہ
ایران جنگ خاتمے کے قریب، نئی ایرانی قیادت کو بھی مار دیں گے: امریکی صدر
ٹرمپ کا جنگ جلد ختم کرنے کا اشارہ، سٹاک مارکیٹ میں 11 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
امریکی اور اسرائیلی طیاروں کی نئے سپریم لیڈر کے اعلان کے بعد ایران پر شدید بمباری
پی ٹی اے کے زیراہتمام پاکستان میں 5 جی سپیکٹرم کی نیلامی کا باقاعدہ آغاز
روسی صدر پیوٹن کا ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران سے جنگ ختم کرنے کا مشورہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر