بیروت(نیشنل ٹائمز)دنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے رمضان عبادت، روحانیت اور خوشگوار شاموں کا مہینہ ہے ، لیکن مشرق وسطٰی میں ایران جنگ کی وجہ سے راتیں خوف اور اذیت میں بدل گئی ہیں ۔
لبنان میں اسرائیلی بمباری، نقل مکانی اور نقدی کی کمی نے روزے کے مہینے کی رونقیں چھین لی ہیں۔ لبنان میں 5لاکھ سے زائد لوگ اپنے گھروں سے بے گھر ہو چکے ہیں۔، تاہم لوگ عبادت کرنے اور روزہ رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
ایران جنگ نے مشرق وسطٰی میں رمضان کی خوشیاں چھین لیں



