کسی بھی فرد یا قوت کو چین سے تائیوان کو الگ کرنے کی اجازت نہیں ہے، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ (شِنہوا) چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ کسی بھی فرد یا قوت کو چین سے تائیوان کو الگ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
وانگ نے تائیوان کے مسئلے کے حل اور چین کے مکمل اتحاد کے حصول کو ایک تاریخی عمل قرار دیا جسے روکا نہیں جا سکتا۔
وانگ نے قومی مقننہ کے جاری اجلاس کے موقع پر پریس کانفرنس میں کہا کہ تائیوان قدیم زمانے سے چین کا لازمی حصہ رہا ہے اور “کبھی ملک تھا، ہے نہ کبھی ہوگا”۔
وانگ نے کہا کہ ڈیموکریٹک پروگریسیو پارٹی کے حکام کا عناد پر مبنی علیحدگی پسند ایجنڈا آبنائے تائیوان میں امن و استحکام کو کمزور کرنے کی بنیادی وجہ ہے۔
وانگ نے کہا کہ بین الاقوامی برادری میں ایک کے چین کے اصول کو زبردست حمایت حاصل ہے اور جتنا زیادہ بین الاقوامی برادری “تائیوان کی آزادی” کے خلاف کھڑی ہوگی اور ایک چین کے اصول کی پاسداری کرے گی، اتنا ہی آبنائے تائیوان میں امن و استحکام زیادہ محفوظ رہے گا۔



  تازہ ترین   
بنوں کے نیم قبائلی علاقے میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے، 7 افراد جاں بحق
چین سے ایران تنازع میں مداخلت نہ کرنے کی درخواست کی، بیجنگ نے اتفاق کیا: ٹرمپ
بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کو تنصیبات کے معائنے کی دعوت نہیں دی: ایران
اسرائیل ایران امن معاہدے کو سبوتاژ کر سکتا ہے، امریکی انٹیلی جنس کا انتباہ
امریکی صدر کی ایک بار پھر پاکستانی قیادت کی کھل کر تعریف
سعودی ولی عہد کی امن معاہدے کی کامیاب تکمیل پر شہباز شریف کو مبارکباد
اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان نئی جنگ بندی کے باوجود خطے میں کشیدگی برقرار
وزیراعظم کا پٹرول 74، ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لٹر کمی کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر