بمباری سے بے خوف ایرانی شہری اپنی حکومت کے حق میں سڑکوں پر نکل آئے

تہران (نیشنل ٹائمز)بمباری سے بے خوف ایرانی شہریوں نے اپنی حکومت کے حق میں سڑکوں پر نکل کر امریکی اور اسرائیلی کی جارحیت کی مذمت کی ہے۔
سبزوار میں ہزاروں پُرجوش مظاہرین صیہونی و امریکی حملوں کے خلاف ایرانی پرچم ہاتھوں میں تھام کر سڑکوں پر نکلے، اور اپنی حکومت کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔ایران میں حکومت مخالف مظاہروں میں شریک رہنے والے ایک ایرانی شہری نے امریکی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ وہ اپنی حکومت کے خلاف ضرور ہے لیکن اپنے ملک میں بیرونی مداخلت نہیں چاہتا۔حکومت کی حمایت میں نکلنے والے مظاہرین کا مزید کہنا تھا کہ ایران کا فیصلہ ایرانی خود کریں گے، کوئی بیرونی طاقتیں نہیں۔



  تازہ ترین   
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار
ایران جنگ میں امریکی میزائل ذخائر میں نمایاں کمی ہوئی ہے: امریکی میڈیا
کیلیفورنیا میں امریکی ایف-35 بی جنگی طیارہ حادثے کا شکار، پائلٹ محفوظ
ایرانی اشتعال دلا رہے ہیں، ایران پر بھرپور فوجی حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں: ٹرمپ
حماس کے مکمل طور پر ہتھیار ڈالنے تک غزہ سے فوج کا انخلا ممکن نہیں: اسرائیل
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر