برینٹ خام تیل کی قیمت 90 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی

لندن(نیشنل ٹائمز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران سے بغیر کسی شرط کے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کرنے کے بعد خام تیل کی سپلائی میں ممکنہ طویل رکاوٹ کے خدشات کے باعث برینٹ خام تیل کی قیمت 90 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی۔جمعہ کو امریکی تیل کے کنٹریکٹ کی قیمت میں 10 فیصد سے زیادہ اضافہ دیکھنے میں آیا،ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمت 10.63 فیصد بڑھ کر 89.62 ڈالر فی بیرل ہو گئی، جبکہ برینٹ نارتھ سی بحرِ شمالی خام تیل کی قیمت 91.89 ڈالر تک پہنچ گئی، جو تقریباً دو سال کی بلند ترین سطح ہے ۔



  تازہ ترین   
روسی و اماراتی صدور کا رابطہ، خطے کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار
روسی ملٹری ٹرانسپورٹ طیارہ کریمیا میں گر کر تباہ، 29 فوجی ہلاک
ایران نے خلیجی ممالک پر 6 ہزار سے زائد راکٹ اور میزائل حملے کئے: عرب میڈیا
ایران عوام کی نظروں سے دور ایٹمی توانائی پر کام کر رہا تھا، امریکی وزیر خارجہ
آبنائے ہرمز سے خود تیل لائیں، امریکا مدد نہیں کرے گا: ٹرمپ یورپی ممالک پر برس پڑے
اسلام آباد میں تاجر کا قتل افسوسناک واقعہ، گینگ گرفتار کر لیا: طلال چودھری
وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ دورہ پر چین پہنچ گئے
اسحاق ڈار کا دورہ اہم، ایران سمیت علاقائی امور پر یکساں مؤقف رکھتے ہیں: چین





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر