صدر شی کا 15 ویں 5 سالہ منصوبے کے دوران صحت مند چین اقدام میں فیصلہ کن پیش رفت پر زور

بیجنگ (شِنہوا) چینی صدر شی جن پھنگ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ چینی خصوصیات کے حامل صحت کی ترقی کے راستے پر ثابت قدمی سے عمل کیا جائے تاکہ 15 ویں پانچ سالہ منصوبے (2026 تا 2030) کے دوران صحت مند چین اقدام کو آگے بڑھانے میں فیصلہ کن پیش رفت یقینی بنائی جا سکے۔
صدر شی نے یہ بات چین کے اعلیٰ سیاسی مشاورتی ادارے چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس (سی پی پی سی سی) کی 14 ویں قومی کمیٹی کے چوتھے سیشن کے دوران ایک مشترکہ گروپ اجلاس میں شرکت کرتے ہوئے کہی۔
اجلاس میں چینی کسانوں اور مزدوروں کی ڈیموکریٹک پارٹی، جیو سان سوسائٹی، طب و صحت اور فلاح و سماجی تحفظ کے شعبے سے تعلق رکھنے والے قومی سیاسی مشیروں نے شرکت کی۔



  تازہ ترین   
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا
پٹرولیم مصنوعات کا مناسب ذخیرہ موجود، وزیراعظم کا مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم
امریکا کا حملوں میں اضافے کا عندیہ، اسرائیل کی لبنان پر بمباری، ایران کی میزائلوں کی بارش، شہادتیں 1332 ہو گئیں
پاکستان کیلئے مارچ میں خام تیل کے 4 جہازوں کا انتظام ہوگیا
سعودی حدود حملے کیلئے استعمال نہ کرنے دینے کے عزم پر شکرگزار ہیں: ایران
ٹرمپ نے ایران میں زمینی فوج بھیجنے کا امکان مسترد کر دیا، کردوں کو لڑنے کی ترغیب
پاکستان، بھارت کی آبی دہشتگردی کا سامنا کر رہا ہے، عاصم افتخار
امریکا کی ایران پر تباہ کن بمباری: بیلسٹک میزائل کے ذخیرے، بحری جہاز تباہ کرنے کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر