غیرقانونی کام کرنیوالے پناہ گزینوں کو سرکاری رہائش سے محروم کر دیا جائیگا:برطانیہ

لندن(نیشنل ٹائمز)برطانوی وزیر داخلہ شبانہ محمود نے غیرقانونی تارکین کے خلاف مزید سخت اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ قانون توڑنے یا غیرقانونی کام کرنے والے پناہ گزینوں کو سرکاری رہائش اور مالی معاونت سے محروم کر دیا جائے گا۔حکومت کے مطابق یہ اقدام ملک میں غیرقانونی ہجرت کم کرنے کیلئے متعارف کرائی گئی نئی پالیسی کا حصہ ہے ۔ تاہم انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اس فیصلے کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے پناہ گزین بے گھر اور استحصال کا شکار ہو سکتے ہیں۔



  تازہ ترین   
بنوں کے نیم قبائلی علاقے میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے، 7 افراد جاں بحق
چین سے ایران تنازع میں مداخلت نہ کرنے کی درخواست کی، بیجنگ نے اتفاق کیا: ٹرمپ
بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کو تنصیبات کے معائنے کی دعوت نہیں دی: ایران
اسرائیل ایران امن معاہدے کو سبوتاژ کر سکتا ہے، امریکی انٹیلی جنس کا انتباہ
امریکی صدر کی ایک بار پھر پاکستانی قیادت کی کھل کر تعریف
سعودی ولی عہد کی امن معاہدے کی کامیاب تکمیل پر شہباز شریف کو مبارکباد
اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان نئی جنگ بندی کے باوجود خطے میں کشیدگی برقرار
وزیراعظم کا پٹرول 74، ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لٹر کمی کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر