برطانیہ نے افغانستان سمیت 4ممالک کے ویزے روک دیے

لندن(نیشنل ٹائمز) برطانوی حکومت نے اعلان کیا کہ وہ افغانستان ، کیمرون، میانمار اور سوڈان کے طلبا کے تعلیمی ویزے اورافغان شہریوں کے ورک ویزے جاری نہیں کرے گی۔ ہوم آفس کے مطابق ان ممالک سے طلبا کی پناہ گزین درخواستوں میں 2021 سے 2025 کے دوران 470 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ وزیر داخلہ شبانہ محمودنے کہا کہ برطانیہ جنگ اور ظلم سے بچنے والوں کو پناہ دیتا ہے ، لیکن ویزا نظام کا غلط استعمال برداشت نہیں کیا جائے گا۔ حکومت کا کہنا ہے کہ 2025 میں طلبا کے پناہ گزین دعوئوں میں 20 فیصد کمی آئی، مگر مزید اقدامات ضروری ہیں کیونکہ وہ اب بھی مجموعی درخواستوں کا 13 فیصد ہیں۔



  تازہ ترین   
بنوں کے نیم قبائلی علاقے میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے، 7 افراد جاں بحق
چین سے ایران تنازع میں مداخلت نہ کرنے کی درخواست کی، بیجنگ نے اتفاق کیا: ٹرمپ
بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کو تنصیبات کے معائنے کی دعوت نہیں دی: ایران
اسرائیل ایران امن معاہدے کو سبوتاژ کر سکتا ہے، امریکی انٹیلی جنس کا انتباہ
امریکی صدر کی ایک بار پھر پاکستانی قیادت کی کھل کر تعریف
سعودی ولی عہد کی امن معاہدے کی کامیاب تکمیل پر شہباز شریف کو مبارکباد
اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان نئی جنگ بندی کے باوجود خطے میں کشیدگی برقرار
وزیراعظم کا پٹرول 74، ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لٹر کمی کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر