ایران جنگ:عالمی سیاحت شدید متاثر،19 ہزار پروازیں منسوخ

برلن (نیشنل ٹائمز) مشرق وسطیٰ میں امریکا اور اسرائیل کے حملوں کے بعد ایران کی جوابی کارروائیوں سے عالمی فضائی سفر اورسیاحت شدید متاثر ہو گئی ہے ۔ چار دنوں کے دوران تقریباً 19 ہزار پروازیں منسوخ ہو چکی ہیں جبکہ خلیجی ممالک میں ہزاروں مسافر پھنس گئے ہیں۔ ماہرین کے مطابق خطہ عالمی فضائی ٹریفک کا اہم مرکز ہے ، اس لیے بحران کے اثرات یورپ، ایشیا اور آسٹریلیا تک پہنچ رہے ہیں۔ جرمنی میں جاری عالمی سیاحتی میلہ آئی ٹی بی برلن میں شریک ٹریول ایجنٹس نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر جنگ طویل ہوئی تو کاروبار کو بڑا نقصان ہوگا، جبکہ متعدد سیاحتی بکنگز منسوخ یا مو خر کر دی گئی ہیں۔



  تازہ ترین   
بنوں کے نیم قبائلی علاقے میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے، 7 افراد جاں بحق
چین سے ایران تنازع میں مداخلت نہ کرنے کی درخواست کی، بیجنگ نے اتفاق کیا: ٹرمپ
بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کو تنصیبات کے معائنے کی دعوت نہیں دی: ایران
اسرائیل ایران امن معاہدے کو سبوتاژ کر سکتا ہے، امریکی انٹیلی جنس کا انتباہ
امریکی صدر کی ایک بار پھر پاکستانی قیادت کی کھل کر تعریف
سعودی ولی عہد کی امن معاہدے کی کامیاب تکمیل پر شہباز شریف کو مبارکباد
اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان نئی جنگ بندی کے باوجود خطے میں کشیدگی برقرار
وزیراعظم کا پٹرول 74، ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لٹر کمی کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر