مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ سے ایرانی شہریوں کا انخلا شروع

مکہ مکرمہ (نیشنل ٹائمز)مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں موجود ایرانی شہریوں کے انخلا کا عمل شروع ہو گیا ہے۔
ریاض میں تعینات ایرانی سفیر علی رضا عنایتی نے کہا ہے کہ ایرانی معتمرین سعودی عراق بارڈر کراسنگ سے عراق جائیں گے ۔علی رضا عنایتی نے کہا ہے کہ سعودی عرب سے عراق پہنچنے کے بعد ایرانی شہری وطن واپس جائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں اس وقت کل 9 ہزار ایرانی معمترین موجود ہیں۔



  تازہ ترین   
بچے کی لاش3دن بعد5کلومیٹردورنالہ لئی سے مل گئی
بنوں کے نیم قبائلی علاقے میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے، 7 افراد جاں بحق
چین سے ایران تنازع میں مداخلت نہ کرنے کی درخواست کی، بیجنگ نے اتفاق کیا: ٹرمپ
بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کو تنصیبات کے معائنے کی دعوت نہیں دی: ایران
اسرائیل ایران امن معاہدے کو سبوتاژ کر سکتا ہے، امریکی انٹیلی جنس کا انتباہ
امریکی صدر کی ایک بار پھر پاکستانی قیادت کی کھل کر تعریف
سعودی ولی عہد کی امن معاہدے کی کامیاب تکمیل پر شہباز شریف کو مبارکباد
اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان نئی جنگ بندی کے باوجود خطے میں کشیدگی برقرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر