امریکا نے جوہری مذاکرات کو رئیل سٹیٹ کی طرح ڈیل کیا: ایرانی وزیر خارجہ

تہران(نیشنل ٹائمز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا نے جوہری مذاکرات کو رئیل سٹیٹ کی طرح ڈیل کیا۔
سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ بڑے جھوٹوں نے حقائق کو دھندلا دیا، جھوٹ حقائق پر حاوی ہو جائے تو نتائج اچھے برآمد نہیں ہوں گے، ٹرمپ نے اپنے شہریوں اور سفارتکاری کو دھوکا دیا۔انہوں نے کہا کہ امریکی صدر نے مذاکرات کی میز پر بمباری کی، نتیجتاً مذاکراتی میز کو عداوت کی وجہ سے بمباری کا نشانہ بنا دیا گیا، غیر حقیقت پسندانہ توقعات کبھی پوری نہیں ہو سکتیں۔دوسری جانب ایران میں رجیم چینج کیلئے امریکی خفیہ ادارے کا بڑا پلان سامنے آگیا ہے۔سی این این کے مطابق سی آئی اے ایران میں بغاوت کیلئے کردوں کو تیارکر رہی ہے، صدر ٹرمپ ایرانی اپوزیشن اور کرد رہنماؤں سے رابطےمیں ہیں، عراقی کردستان میں ہزاروں ایرانی کرد جنگجو موجود ہیں۔رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ نے ایرانی کرد رہنما مصطفیٰ ہجری سے بات کی، آنے والے دنوں میں ایرانی کرد جنگجو ایران میں زمینی کارروائی کریں گے۔



  تازہ ترین   
مشرق وسطیٰ کشیدگی: پاکستان نے تنازع میں کمی کیلئے ہر ممکن کوشش کی، پارلیمانی رہنماؤں کو بریفنگ
امریکا نے ایران کے 17 بحری جہاز ڈبو دیئے، اسرائیلی فوج کا زیرِ زمین جوہری تنصیب پر حملے کا دعویٰ
طورخم کے قریب دراندازی کی کوشش ناکام، افغان طالبان کا اہم سرغنہ ہلاک
ایران کے امریکی فوجی اڈوں پر حملے، 160 امریکیوں کی ہلاکت کا دعویٰ
امریکا نے جوہری مذاکرات کو رئیل سٹیٹ کی طرح ڈیل کیا: ایرانی وزیر خارجہ
امریکی آبدوز کا بھارتی سمندر میں ایرانی جہاز پر حملہ، 100 سے زائد افراد لاپتہ
سعودی عرب کی متبادل سپلائی روٹ سے پاکستان کو تیل فراہمی کی یقین دہانی
پاک فوج کی پاک افغان سرحد پر 50 مقامات پر کارروائیاں، دشمن کے کئی ٹھکانے تباہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر