مودی نے ایران جیسے اتحادی کو تنہا چھوڑ دیا:سونیا گاندھی

نئی دہلی(نیشنل ٹائمز)بھارتی کانگریس پارٹی کی صدر سونیا گاندھی نے کہا ہے کہ بھارت نے اسرائیل کی حمایت میں ایران جیسے اتحادی کو تنہا چھوڑ دیا۔بھارتی جریدے میں شائع مضمون میں سونیا گاندھی نے لکھا کہ بھارتی حکومت نے ایران جیسے دیرینہ اتحادی کو نظر انداز کرکے اور اسرائیل کی حمایت کر کے بھارت کی سفارتی خودمختاری کو قربان کردیا ہے ۔اُنہوں نے اس امر کو اجاگر کیا کہ بھارت تاریخی طور پر اسرائیل اور ایران کے درمیان نہایت محتاط توازن قائم رکھتا آیا ہے لیکن اب مودی نے اسے سیاسی مفاد اور نمائش کی نذر کردیا ہے ۔



  تازہ ترین   
مشرق وسطیٰ کشیدگی: پاکستان نے تنازع میں کمی کیلئے ہر ممکن کوشش کی، پارلیمانی رہنماؤں کو بریفنگ
امریکا نے ایران کے 17 بحری جہاز ڈبو دیئے، اسرائیلی فوج کا زیرِ زمین جوہری تنصیب پر حملے کا دعویٰ
طورخم کے قریب دراندازی کی کوشش ناکام، افغان طالبان کا اہم سرغنہ ہلاک
ایران کے امریکی فوجی اڈوں پر حملے، 160 امریکیوں کی ہلاکت کا دعویٰ
امریکا نے جوہری مذاکرات کو رئیل سٹیٹ کی طرح ڈیل کیا: ایرانی وزیر خارجہ
امریکی آبدوز کا بھارتی سمندر میں ایرانی جہاز پر حملہ، 100 سے زائد افراد لاپتہ
سعودی عرب کی متبادل سپلائی روٹ سے پاکستان کو تیل فراہمی کی یقین دہانی
پاک فوج کی پاک افغان سرحد پر 50 مقامات پر کارروائیاں، دشمن کے کئی ٹھکانے تباہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر