ابھی اپنے جدید ہتھیار استعمال ہی نہیں کیے :ایران

تہران (نیشنل ٹائمز)ایران کی وزارتِ دفاع نے منگل کے روز کہا ہے کہ ایران امریکا اور اسرائیل کے خلاف طویل جنگ کے لیے تیار ہے اور اب تک اس نے اپنے جدید ترین ہتھیار استعمال نہیں کیے۔وزارت کے ترجمان رضا طلائی نِک نے کہا: ہم میں یہ صلاحیت موجود ہے کہ ہم اس مسلط کردہ جنگ میں دشمن کی منصوبہ بندی سے زیادہ عرصے تک مزاحمت بھی کر سکتے ہیں اور جارحانہ دفاع بھی جاری رکھ سکتے ہیں۔”انہوں نے مزید کہا: ہمارا ارادہ یہ نہیں کہ ابتدائی دنوں ہی میں اپنے تمام جدید ہتھیار اور سازوسامان استعمال کر دیں۔”



  تازہ ترین   
بچے کی لاش3دن بعد5کلومیٹردورنالہ لئی سے مل گئی
بنوں کے نیم قبائلی علاقے میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے، 7 افراد جاں بحق
چین سے ایران تنازع میں مداخلت نہ کرنے کی درخواست کی، بیجنگ نے اتفاق کیا: ٹرمپ
بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کو تنصیبات کے معائنے کی دعوت نہیں دی: ایران
اسرائیل ایران امن معاہدے کو سبوتاژ کر سکتا ہے، امریکی انٹیلی جنس کا انتباہ
امریکی صدر کی ایک بار پھر پاکستانی قیادت کی کھل کر تعریف
سعودی ولی عہد کی امن معاہدے کی کامیاب تکمیل پر شہباز شریف کو مبارکباد
اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان نئی جنگ بندی کے باوجود خطے میں کشیدگی برقرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر