امریکا کا آبنائے ہرمز کھلوانے کا فیصلہ، خلیج سے بحری تجارت کو مالی تحفظ دینے کا حکم

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز) امریکا نے آبنائے ہرمز کھلوانے کا فیصلہ کر لیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نتے خلیج سے بحری تجارت کو مالی تحفظ دینے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ضرورت پڑنے پر آبنائے ہرمز میں کمرشل جہازوں کے ساتھ امریکی نیوی جائے گی، جہازوں کی انشورنس میں امریکی مالیاتی ادارہ مدد کرے گا، آئل ٹینکرز سمیت تمام تجارتی جہازوں کو انشورنس اور گارنٹیز فراہم کی جائیں گی۔جرمن چانسلر سے ملاقات میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ایران میں سب کچھ تباہ کر دیا گیا، ایران کی فضائیہ، بحریہ اور قیادت ختم کر دی ہے، ایران میں بہت سے لوگ استثنیٰ کیلئے درخواست کر رہے ہیں، یہ لوگ کسی بھی وقت ہتھیار ڈال دیں گے، حملوں کی نئی لہر شروع ہونے والی ہے۔انہوں نے مزید کہا تھا کہ ایران کو بڑے نقصان کیلئے تیار رہنا چاہئے، ڈیموکریٹس لوزر ہیں، برطانیہ سے خوش نہیں، سپین سے تمام تجارت ختم کر رہے ہیں، جنگ ختم ہونے پر تیل سستا ہوجائے گا۔



  تازہ ترین   
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار
ایران جنگ میں امریکی میزائل ذخائر میں نمایاں کمی ہوئی ہے: امریکی میڈیا
کیلیفورنیا میں امریکی ایف-35 بی جنگی طیارہ حادثے کا شکار، پائلٹ محفوظ
ایرانی اشتعال دلا رہے ہیں، ایران پر بھرپور فوجی حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں: ٹرمپ
حماس کے مکمل طور پر ہتھیار ڈالنے تک غزہ سے فوج کا انخلا ممکن نہیں: اسرائیل
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر