اسرائیل کے لبنان کے 16 قصبوں پر حملے، 10 افراد شہید، متعدد زخمی

بیروت(نیشنل ٹائمز) اسرائیل نے لبنان کے 16 قصبوں پر حملے کر دیئے، لبنانی شہر بالبیک پر حملے میں 10 افراد شہید، جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے بالبیک میں رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا، درجنوں افراد ملبے تک دبے ہونے کا خدشہ ہے۔اسرائیل نے لبنان میں ہزمیہ کے علاقے میں واقع ہوٹل پر بھی بمباری کی، ہوٹل پر بغیر وارننگ کے حمل کئے گئے۔عرب میڈیا کے مطابق لبنان پر اسرائیلی حملوں میں 50 سے زائد افراد شہید، 350 زخمی ہو چکے ہیں۔



  تازہ ترین   
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار
ایران جنگ میں امریکی میزائل ذخائر میں نمایاں کمی ہوئی ہے: امریکی میڈیا
کیلیفورنیا میں امریکی ایف-35 بی جنگی طیارہ حادثے کا شکار، پائلٹ محفوظ
ایرانی اشتعال دلا رہے ہیں، ایران پر بھرپور فوجی حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں: ٹرمپ
حماس کے مکمل طور پر ہتھیار ڈالنے تک غزہ سے فوج کا انخلا ممکن نہیں: اسرائیل
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر