ایران کے مشرق وسطیٰ میں امریکی اڈوں پر میزائل حملے

تہران (شِنہوا) ایران نے مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بناتے ہوئے متعدد میزائل برسائے ہیں، جن میں کویت، متحدہ عرب امارات، قطر اور بحرین میں واقع اڈے شامل ہیں۔ایران کے سرکاری میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ خطے میں موجود تمام امریکی فوجی اڈے اب ایران کی فوج کے لئے جائز اہداف تصور کئے جائیں گے۔بحرین کے نیشنل کمیونیکیشن سنٹر کے مطابق بحرین میں ایک میزائل حملہ امریکی پانچویں بحری بیڑے سے متعلق ایک سروس سنٹر پر ہوا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دوحہ کے وسطی علاقوں اور العدید فوجی اڈے کے قریب بھی دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، جو خطے میں امریکہ کی سب سے بڑی فوجی تنصیب ہے۔



  تازہ ترین   
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری
بنوں کے نیم قبائلی علاقے میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے، 7 افراد جاں بحق
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایرانی شہر مشہد پہنچ گئے
ریاست کے خلاف اکسانے کی اجازت کسی صورت نہیں دی جا سکتی: کشمیری قیادت
بجٹ میں سمت واضح کردی، معاشی شرح نمو بڑھے گی، ریلیف ملے گا: وزیر خزانہ
چین سے ایران تنازع میں مداخلت نہ کرنے کی درخواست کی، بیجنگ نے اتفاق کیا: ٹرمپ
بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کو تنصیبات کے معائنے کی دعوت نہیں دی: ایران
اسرائیل ایران امن معاہدے کو سبوتاژ کر سکتا ہے، امریکی انٹیلی جنس کا انتباہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر