ایران کا ایک بار پھر اسرائیل پر بیلسٹک میزائل سے حملہ، عمارتوں میں آگ بھڑک اُٹھی

تہران (نیشنل ٹائمز) ایران نے امریکی و اسرائیلی جارحیت کے جواب میں ایک بار پھر اسرائیل پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کردیا۔

عرب میڈیا کے مطابق ایران کے میزائل حملے کے بعد تل ابیب میں متعدد عمارتوں میں آگ بھڑک اُٹھی۔ 20 افراد زخمی ہوگئے۔ گاڑیوں کو بھی شدید نقصان پہنچا۔

دوسری جانب عرب میڈیا نے رپورٹ کیا کہ دبئی مرینہ، دبئی ہلز میں بھی دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ حکام کے مطابق ایران کی جانب سے داغے گئے میزائلوں کو ناکارہ بنایاجارہاہے۔



  تازہ ترین   
وزیراعظم کا سعودی ولی عہد اور اماراتی صدر سے رابطہ، ایران پر اسرائیلی حملوں اور خلیجی ممالک پر حملوں کی مذمت
ایران کا ایک بار پھر اسرائیل پر بیلسٹک میزائل سے حملہ، عمارتوں میں آگ بھڑک اُٹھی
اسرائیلی حکام کا ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی میت ملنےکا دعویٰ
ایران کے شہر مناب میں لڑکیوں کے اسکول پر اسرائیلی حملہ، شہدا کی تعداد 165 ہو گئی
امریکا اور اسرائیل کا مشترکہ طور پر ایران پر حملہ، تہران سمیت کئی شہروں پر میزائل داغ دیے، ایران نے جوابی حملہ کردیا
قلعہ سیف اللہ سیکٹر میں دراندازی ناکام، قندھار میں فوجی ہیڈکوارٹرز پر بمباری
آپریشن غضب لِلحق کے دوران 331 افغان طالبان ہلاک، 104 چوکیاں تباہ، 22 پر قبضہ
یہ جنگ نہیں، شدت پسندوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی: ترجمان وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر