پاکستانی سوشل میڈیا صارفین کا دباؤ، سکائی نیوز نے افغان ائیر فورس سے متعلق خبر ڈیلیٹ کردی

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) سوشل میڈیا پر دباؤ کے بعد سکائی نیوز نے افغان ائیر فورس سے متعلق خبر حذف کر دی، پاکستان مخالف پروپیگنڈا قرار۔

سوشل میڈیا پر پاکستانی صارفین کے دباؤ کے بعد سکائی نیوز نے افغان ائیر فورس سے متعلق اپنی جھوٹی رپورٹ ڈیلیٹ کردی ہے۔سکائی نیوز کی جانب سے نشر کی گئی ایک بے بنیاد اور من گھڑت رپورٹ میں افغانستان کی جانب سے پاکستان پر فضائی حملے کی جھوٹی رپورٹ نشر کی گئی تھی جسے اب ڈیلیٹ کردیا گیا ہے۔سکائی نیوز اور اس کی افغانی نژاد اینکر یلدا حکیم کی جانب سے پاکستان مخالف پروپیگنڈا بے نقاب ہوچکا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سکائی نیوز کی ساکھ کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔



  تازہ ترین   
آبنائے ہرمز سے خود تیل لائیں، امریکا مدد نہیں کرے گا: ٹرمپ یورپی ممالک پر برس پڑے
اسلام آباد میں تاجر کا قتل افسوسناک واقعہ، گینگ گرفتار کر لیا: طلال چودھری
وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ دورہ پر چین پہنچ گئے
اسحاق ڈار کا دورہ اہم، ایران سمیت علاقائی امور پر یکساں مؤقف رکھتے ہیں: چین
ٹرمپ آبنائے ہرمز کے بغیر بھی جنگ ختم کرنے پر آمادہ: امریکی اخبار، عرب ممالک اخراجات دیں: وائٹ ہاؤس
ثالثی پیشکش نیک نیتی پر مبنی، فیصلے فریقین نے خود کرنے ہیں: سفیر پاکستان
اسرائیلی پارلیمنٹ میں فلسطینیوں کو سزائے موت دینے کا متنازعہ قانون منظور
ایران کے اسرائیل اور امریکی کمانڈ اینڈ کنٹرول مراکز، ویپن سپورٹ تنصیبات پر حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر