ٹرمپ کی زہران ممدانی سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات

واشنگٹن (نیشنل ٹائمز))امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اورنیویارک شہر کے میئر زہران ممدانی نے جمعرات کو وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔
یہ ملاقات شیڈول میں شامل نہیں تھی ،دونوں کے درمیان بات چیت کے موضوعات واضح نہیں کیے گئے ۔ نیوز رپورٹس کے مطابق ممکنہ طور پر رہائش اور ترقیاتی منصوبوں جیسے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ ٹرمپ نے سٹیٹ آف دی یونین خطاب کے دوران ممدانی کو اچھا انسان قرار دیا تھا۔



  تازہ ترین   
آپریشن غضب للحق میں اب تک 274 خوارج ہلاک 400 زخمی ہو چکے ہیں: ترجمان پاک فوج
افغانستان کے حملے پر آپریشن غضب للحق: متعدد طالبان ہلاک، اسلحہ، توپ خانے، چوکیاں تباہ
فتنہ الخوارج کے ایبٹ آباد، صوابی اور نوشہرہ میں ڈرون حملے ناکام
پاکستان ذمہ دار ملک، قوم کی توقعات پر پورا اتریں گے: سربراہ پاک فضائیہ
افغانستان نے سالمیت کو للکارا، ڈٹ کر مقابلہ، منہ توڑ جواب دیا جائے گا: صدر و وزیراعظم
افغان طالبان کی جارحیت کیخلاف سیاسی قیادت مادر وطن کیلئے یک زبان
افغانستان اور پاکستان بین الاقوامی قانون کی پاسداری کریں: اقوامِ متحدہ کی اپیل
ہمارے صبرکا پیمانہ لبریز ہوچکا، اب کھلی جنگ، دما دم مست قلندر ہوگا: خواجہ آصف





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر