ہمارے صبرکا پیمانہ لبریز ہوچکا، اب کھلی جنگ، دما دم مست قلندر ہوگا: خواجہ آصف

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ ہمارے صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا، اب ہماری تمھاری کھلی جنگ، اب دما دم مست قلندرہوگا۔
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے افغان طالبان پر لفظی گولہ باری کرتے ہوئے ٹویٹر پر پیغام میں کہا کہ پاکستان کی فوج سمندر پار سے نہیں آئی ہوئی، ہم تمہارے ہمسائے ہیں تمہاری اوقات جانتے ہیں۔خواجہ آصف نے کہا کہ بہادر افواج ہندوستان کی پراکسی طالبان وافغان جارحیت کامنہ توڑجواب دے رہی ہیں، شکست دشمن کا مقدر ہے! انشا اللہ۔وزیر دفاع کہنا تھا کہ نیٹوافواج کے انخلا کے بعد طالبان نے افغانستان کو ہندوستان کی کالونی بنا دیا، ساری دنیا کے دہشتگردوں کو اکٹھا کرکے دہشتگردی کو ایکسپورٹ کرنا شروع کردیا۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان نے حالات نارمل رکھنے کی پوری کوششیں کیں لیکن طالبان ہندوستان کی پراکسی بن گئے۔



  تازہ ترین   
آپریشن غضب للحق میں اب تک 274 خوارج ہلاک 400 زخمی ہو چکے ہیں: ترجمان پاک فوج
افغانستان کے حملے پر آپریشن غضب للحق: متعدد طالبان ہلاک، اسلحہ، توپ خانے، چوکیاں تباہ
فتنہ الخوارج کے ایبٹ آباد، صوابی اور نوشہرہ میں ڈرون حملے ناکام
پاکستان ذمہ دار ملک، قوم کی توقعات پر پورا اتریں گے: سربراہ پاک فضائیہ
افغانستان نے سالمیت کو للکارا، ڈٹ کر مقابلہ، منہ توڑ جواب دیا جائے گا: صدر و وزیراعظم
افغان طالبان کی جارحیت کیخلاف سیاسی قیادت مادر وطن کیلئے یک زبان
افغانستان اور پاکستان بین الاقوامی قانون کی پاسداری کریں: اقوامِ متحدہ کی اپیل
ہمارے صبرکا پیمانہ لبریز ہوچکا، اب کھلی جنگ، دما دم مست قلندر ہوگا: خواجہ آصف





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر