صدر شی نے چین-جرمنی تعلقات کی مزید ترقی کے لئے تین تجاویز پیش کر دیں

بیجنگ (شِنہوا) چینی صدر شی جن پھنگ نے کہا کہ دنیا جتنی زیادہ ہنگامہ خیز اور باہم جڑی ہوئی ہوتی جا رہی ہے، اتنا ہی زیادہ چین اور جرمنی کو تزویراتی روابط مضبوط بنانے، باہمی تزویراتی اعتماد بڑھانے اور دونوں ممالک کے درمیان ہمہ جہت تزویراتی شراکت داری کی مسلسل نئی پیش رفت کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔انہوں نے یہ بات بدھ کو بیجنگ میں جرمن چانسلر فریڈرش میرس سے ملاقات کے دوران کہی۔صدر شی نے کہا کہ موجودہ بین الاقوامی صورتحال دوسری عالمی جنگ کے اختتام کے بعد سب سے گہری تبدیلی کے مرحلے سے گزر رہی ہے۔شی جن پھنگ نے چین-جرمنی تعلقات کی مزید ترقی کے لئے تین تجاویز پیش کیں، جن میں اول یہ کہ دونوں ممالک ایک دوسرے کا ساتھ دینے والے قابل اعتماد شراکت دار بنیں۔ دوم یہ کہ کھلے پن اور باہمی فائدے پر مبنی اختراعی شراکت دار بنیں۔ تیسری تجویز میں چینی صدر نے باہمی مفاہمت اور دوستی کی بنیاد پر ثقافتی شراکت داری کو فروغ دینے پر زور دیا ہے۔



  تازہ ترین   
خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 34خوارج جہنم واصل
تربت: گھر پر نامعلوم افراد کا حملہ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق
آئی ایم ایف کا جائزہ مشن 15 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گیا
افغان طالبان کی سرحد پر بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کا منہ توڑ جواب، افغان چیک پوسٹ تباہ
محسن نقوی کی اطالوی ہم منصب سے ملاقات، 10,500 ورک ویزوں پر اتفاق
روس، یوکرین جنگ کا کوئی فوجی حل نہیں: پاکستانی مندوب عاصم افتخار
وزیراعظم کی قطری ہم منصب سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
کوہاٹ: دہشت گردوں کا پولیس موبائل پر حملہ، 5 اہلکاروں سمیت 7 افراد شہید





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر