آسٹریلوی وزیراعظم حفاظتی خدشے کے باعث محفوظ مقام پر منتقل

سڈنی (نیشنل ٹائمز) آسٹریلیا کے وزیرِ اعظم انتھونی البانیز کو منگل کی شب کینبرا میں واقع ان کی سرکاری رہائشگاہ سے ایک حفاظتی خدشے کے باعث عارضی طور پر محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا۔
چند گھنٹوں کی تفتیش کے بعد جب کوئی مشتبہ شے نہیں ملی تو وہ واپس اپنی رہائشگاہ لوٹ آئے ۔پولیس کے مطابق انہوں نے ایک مبینہ حفاظتی واقعے پر کارروائی کی، تاہم واقعے کی نوعیت کے بارے میں مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔



  تازہ ترین   
خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 34خوارج جہنم واصل
تربت: گھر پر نامعلوم افراد کا حملہ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق
آئی ایم ایف کا جائزہ مشن 15 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گیا
افغان طالبان کی سرحد پر بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کا منہ توڑ جواب، افغان چیک پوسٹ تباہ
محسن نقوی کی اطالوی ہم منصب سے ملاقات، 10,500 ورک ویزوں پر اتفاق
روس، یوکرین جنگ کا کوئی فوجی حل نہیں: پاکستانی مندوب عاصم افتخار
وزیراعظم کی قطری ہم منصب سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
کوہاٹ: دہشت گردوں کا پولیس موبائل پر حملہ، 5 اہلکاروں سمیت 7 افراد شہید





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر