16 سے 18 سال کے نوجوانوں کو یکم مارچ سے ڈرائیونگ لائسنس دینے کا اعلان

لاہور (نیشنل ٹائمز) ڈی آئی جی ٹریفک وقاص نذیر نے اعلان کیا ہے کہ یکم مارچ سے لاہور سمیت پنجاب بھر میں 16 سے 18 سال کے نوجوانوں کوڈرائیونگ لائسنس کا اجرا شروع کیا جائے گا۔ڈی آئی جی ٹریفک کے مطابق پرمٹ یا لائسنس کی فیس صرف 500 روپے مقرر کی گئی ہے اور امیدواروں کے لیے روڈ ٹیسٹ اور سائن ٹیسٹ لازمی ہوں گے ، پرمٹ بنوانے کے لیے والد یا گارڈین کی اجازت ضروری ہے ، والد یا گارڈین کی اجازت کا اسٹیٹمنٹ پیپر ب فارم کے ساتھ جمع کرانا ہوگا،16 سے 18 سال کے نوجوان ون ٹو فائیو سے زیادہ کی بائیک یا الیکٹرک بائیک نہیں چلا سکیں گے ، ڈی آئی جی ٹریفک نے واضح کیا کہ پرمٹ ہولڈر کا لائسنس 18 سال کی عمر مکمل ہونے کے بعد منسوخ کر دیا جائے گا اور نئے لائسنس کے لیے درخواست دینا ضروری ہوگا۔



  تازہ ترین   
آبنائے ہرمز سے خود تیل لائیں، امریکا مدد نہیں کرے گا: ٹرمپ یورپی ممالک پر برس پڑے
اسلام آباد میں تاجر کا قتل افسوسناک واقعہ، گینگ گرفتار کر لیا: طلال چودھری
وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ دورہ پر چین پہنچ گئے
اسحاق ڈار کا دورہ اہم، ایران سمیت علاقائی امور پر یکساں مؤقف رکھتے ہیں: چین
ٹرمپ آبنائے ہرمز کے بغیر بھی جنگ ختم کرنے پر آمادہ: امریکی اخبار، عرب ممالک اخراجات دیں: وائٹ ہاؤس
ثالثی پیشکش نیک نیتی پر مبنی، فیصلے فریقین نے خود کرنے ہیں: سفیر پاکستان
اسرائیلی پارلیمنٹ میں فلسطینیوں کو سزائے موت دینے کا متنازعہ قانون منظور
ایران کے اسرائیل اور امریکی کمانڈ اینڈ کنٹرول مراکز، ویپن سپورٹ تنصیبات پر حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر