میکسیکو :ڈرگ لارڈ کی ہلاکت، جھڑپیں،25 نیشنل گارڈ ہلاک

جالیسکو (نیشنل ٹائمز) میکسیکو میں انتہائی مطلوب ڈرگ لارڈ نیمیسو ایل مینچو اوسگیرا کی ہلاکت کے بعد ملک بھر میں جھڑپیں،25 نیشنل گارڈ سمیت متعددافراد ہلاک ہو گئے ، پرتشدد واقعات پر قابو پانے کیلئے 10 ہزار فوجی تعینات کر دئیے گئے ۔ فوج کےمطابق جالیسکو نیو جنریشن کارٹیل کے سربراہ کو ریاست جالیسکو کے قصبے تاپالپا میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران زخمی کیا گیا ،جس کے بعد وہ میکسیکو سٹی منتقل کرتے ہوئے دم توڑ گئے ۔ان کی موت کے بعد کارٹیل ارکان نے 20 ریاستوں میں سڑکیں بند کر دیں ، گاڑیوں اور کاروباری مراکز کو نذر آتش کیا۔ جھڑپوں میں کم از کم 25 نیشنل گارڈ اہلکار اور متعدد دیگر افراد ہلاک ہوئے ۔ جالیسکو میں سکولز بند اور ٹرانسپورٹ معطل ہے ،شہری خوف کے باعث گھروں میں محصور ہیں۔ حکومت نے حالات پر قابو پانے کے لیے مزید فوجی دستے بھی روانہ کر دئیے ہیں۔



  تازہ ترین   
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری
بنوں کے نیم قبائلی علاقے میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے، 7 افراد جاں بحق
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایرانی شہر مشہد پہنچ گئے
ریاست کے خلاف اکسانے کی اجازت کسی صورت نہیں دی جا سکتی: کشمیری قیادت
بجٹ میں سمت واضح کردی، معاشی شرح نمو بڑھے گی، ریلیف ملے گا: وزیر خزانہ
چین سے ایران تنازع میں مداخلت نہ کرنے کی درخواست کی، بیجنگ نے اتفاق کیا: ٹرمپ
بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کو تنصیبات کے معائنے کی دعوت نہیں دی: ایران
اسرائیل ایران امن معاہدے کو سبوتاژ کر سکتا ہے، امریکی انٹیلی جنس کا انتباہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر