غزہ میں رمضان کے دوران امداد لانے پر عائد پابندیاں فوری ختم کی جائیں، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ (شِنہوا) غزہ کی پٹی میں اقوام متحدہ کے امدادی اداروں اور ان کے شراکت داروں نے رمضان کے دوران انتہائی ضروری امداد لانے پر عائد پابندیاں فوری ختم کرنے کی اپیل کی ہے۔
اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر برائے انسانی امور (او سی ایچ اے) نے کہا کہ اسرائیلی حکام کی جانب سے امدادی سامان کی زیادہ تعداد کو مسترد کرنے کی وجہ سے مصر سے امدادی سامان کی آمد انتہائی کم رہی ہے۔ شراکت دار مسلسل درخواست کر رہے ہیں کہ اردن سے حکومتی سطح پر قافلے دوبارہ چلائے جائیں تاکہ خوراک سمیت زیادہ مقدار میں سامان پہنچایا جا سکے۔
او سی ایچ اے نے کہا ہے کہ شراکت دار رمضان میں روزے کے اوقات کے مطابق کھانے کی تیاری اور تقسیم کا وقت ترتیب دے رہے ہیں اور انہوں نے فراہم کئے گئے کھانوں میں تازہ سبزیاں اور پروٹین کی مصنوعات بھی شامل کی ہیں۔ فروری کے وسط تک 20 سے زیادہ شراکت دار روزانہ 17 لاکھ سے زیادہ کھانے 180 لنگر خانوں کے ذریعے تیار اور تقسیم کر رہے تھے۔



  تازہ ترین   
قلات اور گوادر میں فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد ہلاک، میجر شہید
روس اور یوکرین کے درمیان جنگ ختم کرانے کیلئے مذاکرات کر رہا ہوں: امریکی صدر
کینیڈا میں بھارت مخالف نعروں کی گونج، بھارتی پنجاب کو آزاد ریاست بنانے کا مطالبہ
یمنی افواج کی پیش قدمی جاری، شدید جھڑپیں، سناماہ اور سراری محاذوں پر کامیابی کا دعویٰ
روس کا ایران اور امریکہ سے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر واپس آنے کا مطالبہ
ہمیں پر امن مظاہرین اور تخریب کاروں میں فرق کرنا ہوگا: فرانسیسی صدر
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا فیصلہ پہلے ہو جانا چاہیے تھا: نواز شریف
امریکا کی ایران کو جوہری معاہدہ نہ کرنے پر تباہ کرنے کیلئے فوجی کارروائی کی دھمکی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر